اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ سائنس کورونا وائرس جیسی عالمی وباء سے لے کر ماحولیات کی ہنگامی حالت (ایمرجنسی) تک ہر دور میں انسانوں کیلئے دُنیا کو سمجھنے کی کنجی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اقوامِ متحدہ نے کہا کہ سائنس ہماری دنیا کو سمجھنے کے لیے ایک کنجی کا کام کرتی ہے جو کورونا وائرس جیسی عالمی وباؤں سے لے کر ماحولیاتی ایمرجنسی تک سائنس نے انسان کو ہر بات سمجھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ نے کہا کہ ہمارے حال اور مستقبل کے مسائل کا بہترین حل تلاش کرنے کے لیے ہم کسی بھی عالمی وباء یا آفت کی صورت میں جو ردِ عمل دیتے ہیں، اسے سائنسی حقائق کے رہنما اصولوں کے عین مطابق ہونا چاہئے۔
Science is key to understanding our world, from pandemics like #COVID19 to the causes of the climate emergency.
To find the best solutions for our present and our future, our response to these crises must be led by scientific facts. https://t.co/ERiNoGq0eJ pic.twitter.com/HXvDYv7BXe
— United Nations (@UN) April 26, 2020
سا