کورونا وائرس کے متعلق علمائے کرام نے متفقہ اعلامیہ جاری کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی، کالعدم ٹی ایل پی اتحاد کا معاملہ میرے ایجنڈے کا حصہ نہیں، مفتی منیب
پی ٹی آئی، کالعدم ٹی ایل پی اتحاد کا معاملہ میرے ایجنڈے کا حصہ نہیں، مفتی منیب

کراچی:کورونا وائرس کے متعلق علمائے کرام نے متفقہ اعلامیہ جاری کردیا‘ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ وبائیں درحقیقت اللہ کی طرف سے ہمارے لئے آتی ہیں تاکہ ہم توبہ کی طرف رجوع کریں۔

میڈیا بے حیائی بند کرے‘باجماعت نماز جاری رہے گی‘سنتیں گھرپر پڑھ کر آئیں‘شہری وضوبھی گھرسے کرکرآئیں‘طبی بنیادپر حکومت روک نہیں سکتی۔

علمائے کرام کے مطابق جماعت گھرکی خواتین کے ساتھ بھی ہوسکتی ہے‘پچاس سال سے زائد اوربیمارمسجد نہ آئیں‘ان کو جماعت کا ثواب ہوگا‘مسجدوں کے دروازوں پر سینیٹائیزرلگائے جائیں۔

اعلامئے میں مزید کہا گیا کہ صفائی کاخاص اہتمام کیا جائے‘جن لوگوں کو ڈاکٹرز نے منع کیاہے وہ گھروں پرنماز پڑھیں‘نابالغ بچے نمازکے لئے مسجد نہ آئیں‘ انفرادی اوراجتماعی غلطیوں کی اللہ سے معافی مانگیں‘نماز جمع بھی ادا ہوگی۔

Related Posts