سندھ میں ماہ رمضان کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ حکومت نے مختلف محکموں کے سیکریٹریز و افسران کے تقرر تبادلے کردئیے
سندھ حکومت نے مختلف محکموں کے سیکریٹریز و افسران کے تقرر تبادلے کردئیے

کراچی: سندھ میں ماہ رمضان کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے جبکہ جمعہ کے روز دورانیہ صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے تحت سرکاری سندھ میں دفاترمیں اوقات کارپیرتاجمعرات صبح 10تا شام4بجیتک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر میں صبح10سیدوپہرایک بجے تک کام ہوگا۔

یاد رہے حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کیا تھا کہ وفاقی سرکاری دفاتر صبح 10تا 4بجے تک کھلے رہیں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ 5روز کھلے رہنے والے وفاقی سرکاری دفاتر صبح 10تا 4بجے تک کھلے رہیں گے اور 6 روز کھلے رہنے والے وفاقی دفاتر صبح 10تا 3بجیتک کھلے رہیں گے۔

مزید پڑھیں: پاکستان ریلویز نے موسم گرما کے لیے ٹرینوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے

Related Posts