سعودی ولی عہد 21 نومبر کو پاکستان پہنچیں گے، اہم معاشی معاہدے متوقع

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

محمد بن سلمان کا 21 نومبر کو دورہ پاکستان متوقع ہے جبکہ رواں ہفتے سعودی سیکورٹی ملک پہنچ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی کارکنان میں اشتعال بڑھنے لگا، احتجاج کے دوران مخالفین کو قتل کرنے کی باتیں

سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کے اضافی بیل آوٹ پیکیج ملنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ اس دورے میں متعدد معاہدوں کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے جس میں سعودی ولی عہد کی جانب سے آئل ریفائنری کے قیام کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

Related Posts