سعودی عرب نے عام مسافروں کے آب زمزم لے جانے پر پابندی لگا دی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حج اور عمرے پر جانے والے مسافروں کے سوا دیگر تمام افراد پر آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

 سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب کے لیے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو مراسلہ ارسال کردیا، وزارت کے فیصلے کے مطابق صرف حج اور عمرے پر آنے والے مسافر ہی آب زم زم اپنے ہمراہ لاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

کراچی کا ایسا مثالی اسکول جو غریب بچوں کو برائے نام فیس میں معیاری تعلیم دیتا ہے

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزٹ ویزا، بزنس ویزا اور نوکری پیشہ افراد اپنے ہمراہ آب زم زم ساتھ نہیں لا سکتے، حج اور عمرے کے مسافرں کے لیے بھی کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز زم زم واٹر کی پانچ لیٹر کی صرف ایک بوتل ہی جہاز پر لوڈ کی جا سکتی ہے۔

Related Posts