نئی دہلی: بھارتی اداکار سنجے دت اور رنبیر کپور کی نئی فلم شمشیرا آج ریلیز کردی گئی جس کی کہانی بھی فلم بینوں کے سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے 4سال بعد فلمی اسکرین پر واپس آتے ہوئے سنجے دت کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ شمشیرا آج 22 جولائی کو ریلیز ہو رہی ہے جس کے مقابلے میں کوئی دوسری فلم نہیں۔
اشنا شاہ نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی