بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خوبصورت تصویر شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خوبصورت تصویر شیئر کردی
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خوبصورت تصویر شیئر کردی

ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کردی۔

حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹینس اسٹار نے اپنی تصویر شیئر کی، جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔

ثانیہ مرزا کی خوبصورت تصویر کو اب تک تقریباََ 30،000 سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

قبل ازیں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا تھا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’’کھیل سے آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں، میں نے اپنے پورے کیریئر سے بہت کچھ سیکھا ہے، جس کے لیے میں اپنے رب کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں‘‘۔

یاد رہے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے ہیں جن میں 3 مکسڈ ڈبلز ٹائٹلز بھی شامل ہیں، وہ ومبلڈن میں کبھی مکسڈ ڈبلز نہیں جیت سکیں۔ ثانیہ نے مہیش بھوپتی کے ساتھ 2009 کا آسٹریلین اوپن اور 2012 کا فرنچ اوپن میں بھی فتح اپنے نام کی۔

Related Posts