ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر جاری کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر جاری کردیں
ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر جاری کردیں

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک بار پھر انسٹا گرام کا رخ کیا، انہوں نے گرین تھری پیس سوٹ میں زبردست انداز میں اپنی تصاویر شیئر کیں۔

36 سالہ ایتھلیٹ نے انسٹاگرام پرجمعرات کے روز نئی دہلی، بھارت میں بنائی گئی تصاویر اپنے چاہنے والے کے لئے شیئر کیں، تصاویر میں انہوں نے نفیس لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ بہت شاندار لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا نے مختصر جیولری اور ایک سفید موتیوں والے بریسلٹ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ہلکی لپ اسٹک شیڈ کے ساتھ بالوں میں پونی باندھی ہوئی ہے۔

حال ہی میں، ٹینس اسٹار عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھیں اور اپنی انسٹاگرام فیملی کے ساتھ اپنا قابل قدر تجربہ شیئر کیا۔

Related Posts