ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا نے بھنڈی بنانے کی تصویر بھی شیئر کی جس پر کوریو گرافر فرح خان نے بھی ردعمل دیا۔ثانیہ مرزا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ میری کچھ پسندیدہ تصاویر ہیں۔‘

وہ ایک تصویر میں سیاہ چشمہ پہنی ہوئی ہیں اور دوسری تصویر میں ٹینس کھیل رہی ہیں، چند تصاویر میں ثانیہ مرزا بیٹے اذہان مرزا ملک اور بہن انعم مرزا کے ساتھ موجود ہیں۔

راہول ڈریوڈ کے بیٹے کی بولنگ کے چرچے، ویڈیو وائرل ہوگئی

انہوں نے گزشتہ روز یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

Related Posts