بہن کی شادی پر اداکارہ صنم جنگ کا عمدہ ڈانس، محفل میں سماں باندھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

معروف اداکارہ صنم جنگ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر گزشتہ روز بہن کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی گئیں۔

انسٹاگرام ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی بہن اور دیگر خواتین کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔صنم جنگ نے بہن کی مایوں کے لیے زرد رنگ کے خوبصورت لباس کا انتخاب کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@sjxur_)

ویڈیو میں دلہن آمنہ جنگ کو پیلے رنگ کے شرارے میں خوشگوار موڈ کے ساتھ مایوں کی تقریب سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sanam Jung (@sjxur_)

واضح رہے کہ آمنہ جنگ فہد سلطان کے ساتھ رشتہ ازداوج میں منسلک ہوئی ہیں، وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔ خیا ل رہے کہ آمنہ جنگ اور فہد کی منگنی 2019 میں اور نکاح جنوری 2020 میں ہوا تھا۔

Related Posts