سلمان خان کی ٹائیگر 3 کو کویت اور قطر میں پابندی کا سامنا: بھارتی میڈیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 2023 کی بڑی بالی ووڈ فلم جس میں سلمان خان اور کترینہ کیف اداکاری کے جوہر دکھارہیں ،فلم پر قطر اور کویت میں ریلیز پر پابندی لگادی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان-کترینہ کیف کی فلم اتوار کو ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔

ناظرین نے ابتدائی جائزوں میں فلم میں ایکشن سیکوینس اور سلمان خان کی پرفارمنس کی تعریف کی تھی۔

تاہم، کویت اور قطر جیسے مشرق وسطیٰ کے کچھ ممالک اس تجربے سے محروم ہو سکتے ہیں جب یہ رپورٹس سامنے آئیں کہ ان ممالک میں فلم کی نمائش پر پابندی لگ سکتی ہے۔

مومنہ اقبال کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلم پر پابندی کے پیچھے ایک اہم وجہ مسلم کرداروں کی منفی تصویر کشی ہو سکتی ہے۔ دیگر رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پابندی کے پیچھے کہانی میں ہندوستان اور پاکستان کا بیانیہ ہو سکتا ہے۔

Related Posts