سلمان خان کی فلم ’’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘‘ کی عکس بندی مکمل ہوگئی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ کی عکس بندی مکمل ہوگئی۔

ٹوئٹر پر سلمان خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے فلم کی عکس بندی مکمل ہونے کی اطلاع دی۔

فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 21 اپریل 2023 کو ریلیز کیلئے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔ فلم میں سلمان خان کے مداحوں کیلئے تشدد سے بھرپور خونی مناظر، کلاسک ڈانس مووز اور سلو موشن فائنٹگ کا مسالحہ رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نادیہ حسین نے جوان نظر آنے کا ٹوٹکہ بتادیا

’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو شادی سے انکاری ہے کیوں کہ اسے یقین ہے کہ شادی سے اس کے وسیع خاندان میں جھگڑے پیدا ہوں گے۔

Related Posts