بالی وڈ کے چُل بُل پانڈے نےبچپن کی محبت کانام بتادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ممبئی:بالی ووڈ کے نامور اداکار اورچُل بُل پانڈے کے نام سے مشہور سلمان خان نے اپنے مداحوں کو شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے بچپن کی محبت کانام بتادیا۔

اداکار سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویومیں کہاکہ ماضی کی مقبول ہیروئن ریکھا کی وجہ سے اب تک شادی نہیں کی کیونکہ میں بچپن سے انکا پرستار رہاہوں جس کی وجہ سے میں ان سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

انہوں نے کہا اداکارہ ریکھاانکی پڑوسی تھیں جنہیں صبح سویرے واک پرجاتے دیکھنے کیلئے میں صبح ساڑھے 5 بجے اٹھاکرتاتھا، یہاں تک کے میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ ریکھا یوگاکلاس میں بھی داخلہ لیاتھا ،انہوں نے کہا شاید یہی وجہ ہے کہ اب تک میری شادی نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکارہ آئمہ بیگ دوران کنسرٹ غصےپرقابونہ رکھ سکیں،ویڈیووائرل

یادرہےکہ اداکارسلمان خان کےبالی وڈکی سپراسٹار اداکاراؤں سنگیتا بجلانی،ایشوریا رائے اور کترینہ کیف کے ساتھ شادی کے چرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی، جس کی اصل وجہ اداکارسلمان خان نے مداحوں کوبتادی ہے۔

Related Posts