کراچی:معروف موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید انہیں کورونا وائرس ہو چکا ہے۔
ٹویٹر پر انہوں نے اپنے مداحوں کو اس ’بری خبر‘ سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ان میں فلو کی کم علامات ہیں اور وہ امریکا کی ریاست نیویارک میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں اور باقاعدگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔
Friends,The bad news first: according to my doc Ibelli , I’m probably #COVID19 positive.will test soon. The good news is that I have mild flu like symptoms. I’m self quarantining in NY, washing my hands regularly, inhaling steam,drinking warm fluids.Thank you 4 your prayers????????
— Salman Ahmad (@sufisal) April 3, 2020