کراچی : معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، مداحوں کی بڑی تعداد نے خوبرو اداکارہ کی تصاویر کو بیحد پسند کیا ہے۔
سجل علی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس سے مداح حیران رہ گئے۔اداکارہ کی خوبصورت تصویر نے مداحوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
اس سے قبل سجل علی نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی تھی جبکہ جولائی میں سجل علی نے انکشاف کیا تھا کہ وہ ہمیشہ کتوں سے خوفزدہ رہتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:میٹ دی خانز،،فریال اور عامر خان ٹی وی شو میں زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھائینگے