راولپنڈی،تھانہ صادق آبادکی حدود میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟
zia-1-1
غزہ: بھارت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تھانہ صادق آباد، کورونا ایس او پیز پر کی دھجیاں اُڑا دی گئیں
تھانہ صادق آباد، کورونا ایس او پیز پر کی دھجیاں اُڑا دی گئیں

راولپنڈی:تھانہ صادق آباد کے علاقے میں کاروباری سرگرمیاں رات دس بجے کے بعد بھی جاری ہیں، عوام نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اُڑا دیا۔

بازاروں میں گہما گہمی عوام کی جانب سے نہ ماسک کی ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے نہ سماجی فاصلہ برقرار رکھا جا رہا، جبکہ انتظامیہ نے بھی تمام صورتحال پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

حکومتی احکامات کے باوجود تاجروں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جوضلعی انتظامیہ اور راولپنڈی پولیس کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

عوام کا رش بازاروں میں وقت کی پابندی نہ کرنا، ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کارروائی نہ کرنا ایک ہی بات ثابت کرتا ہے کہ متعلقہ حکام کسی بڑے نقصان کا انتظار کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی، گلگت بلتستان کے شہری پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، جھوٹا مقدمہ درج کر لیا

Related Posts