صبور اور علی انصاری کی تقریبِ مایوں، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کہانی

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
Saboor and Aly Ansari Mayun Night

گزشتہ برس  2021 شوبز ستاروں کیلئے خوشیوں، رنگینیوں اور تحیر کا سال ثابت ہوا جس میں منال خان اور احسن محسن اکرام سمیت دیگر شوبز ستاروں کی شادی کی خبریں سامنے آئیں تاہم نئے سال کا پہلا مہینہ صبور علی اور علی انصاری نے اپنے نام کر لیا ہے۔

دونوں شوبز ستارے رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس کیلئے تقریبات کا آغاز کردیا گیا۔ گزشتہ شب مایوں کی تقریب میں دونوں شوبز ستارے بے حد خوش نظر آئے۔

Saboor Aly and Ali Ansari Mayun Pictures

منگنی کی تقریب کے بعد سے ہی سوشل میڈیا صارفین میں صبور علی اور علی انصاری کی شادی کے متعلق قیاس آرائیاں شروع کردی گئی تھیں۔ مایوں کی تقریب میں شوبز ستارے بھی شریک ہوئے۔ 

Saboor Aly and Ali Ansari Mayun Pictures

Saboor Aly and Ali Ansari Mayun Pictures

مایوں کی تقریب میں شوبز ستاروں کے علاوہ دوست احباب اور اہلِ خانہ نے بھی شرکت یقینی بنائی۔ مایوں کے موقعے پر موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ 

Saboor Aly and Ali Ansari Mayun Pictures

Saboor Aly and Ali Ansari Mayun Pictures

صبور علی نے پاکستانی ٹی وی سیریلز میں مختلف کردار نبھائے ہیں جن میں وعدہ، تیری چاہ میں اور مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے جیسے ڈرامے شامل ہیں۔

دوسری جانب علی انصاری نے بھی رنگ محل، مقدر، اے دل تو بتا، بابا جانی، گستاخ، کاسۂ دل اور چھلاوہ جیسے ڈراموں میں اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے۔ 

Related Posts