صبور علی نے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صبور علی نے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
صبور علی نے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صبور علی کی جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ کی  گئی ہے، جسے اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

صبور علی کی جانب سے جو ویڈیو شیئر کی گئی ہے کہ اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے نیلے رنگ کا خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور اپنی اچھی سیلفی لینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ صبور علی کی جانب سے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا گیا تھا۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔

Related Posts