صبور علی اور یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صبور علی اور یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی
صبور علی اور یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس، ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی:ملک کی معروف اداکارہ صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

اداکارہ صبورعلی، یاسر حسین، سجل علی و دیگر فنکاروں کے قریبی دوست عمیر قاضی کی شادی کی تقریبات کے موقع پر مختلف تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دوروز قبل عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں یاسر حسین، اقرا عزیز، سجل علی، احد رضامیر، صبورعلی، عروہ حسین، زارا نور عباس سمیت شوبز کے متعدد فنکاروں نے شرکت کرکے محفل لوٹ لی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Iconic Times (@iconictimesofficial)

عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب میں فنکاروں نے دل بھر کے ڈانس کیا، جس کی ویڈیو جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ تاہم جس ویڈیو کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جارہا ہے وہ صبورعلی اور یاسر حسین کے بھارتی گانے ”عشق ہے دوانہ“ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو ہے۔

واضح رہے کہ عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب میں ہی صبورعلی کو ڈانس کرنے کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔سوشل میڈیا صارفین نے کہنا تھا کہ کورونا کا بڑھ رہا ہے اور اس ڈانس کی ویڈیو ز سے کیا پیغام دیا جارہا ہے۔

Related Posts