روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معذرت کرلی

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معذرت کرلی
روسی صدر پیوٹن نے اسرائیل سے معذرت کرلی

روس کے صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معافی مانگ لی ہے۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔

سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کیخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:چین میں رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی، 53افراد ہلاک

تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی ہے۔

Related Posts