فراڈ کیس میں روسی عدالت نے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فراڈ کیس میں روسی عدالت نے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی
فراڈ کیس میں روسی عدالت نے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو 3 سال قید کی سزا سنا دی

ماسکو: روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی، حامیوں نے سزا کے خلاف احتجاج کیا ہے، مغربی ممالک نے بھی فیصلے پر تنقید کی ہے۔

ماسکو کی ایک عدالت نے صدر پیوٹن کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے الیکسی نوالنی کو تین سال کے لیے جیل بھیج دیا۔ انہیں 2014 کے فراڈ کیس میں سزا سنائی گئی تھی جس پر عمل درآمد معطل کر دیا گیا تھا تاہم اب عدالت نے سزا کو عملی قید میں تبدیل کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ، فرانس، جرمنی، امریکہ اور یورپی یونین نے عدالتی فیصلے کی مذمت کی ہے جبکہ روس نے اسے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جوبائیڈن انتظامیہ کا ترک صدر طیب اردگان سے رابطہ،اختلافات کے حل پر زور

Related Posts