روس کی طالبان حکومت کو ماسکو فارمیٹ اجلاس میں شرکت کی دعوت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے کابل میں روس کے سفیر دمتری زھرنوف نے ملاقات کی۔

ملاقات میں روسی سفیر نے افغان وزیر خارجہ کو افغانستان کے حوالے سے ماسکو فارمیٹ کے آئندہ اجلاس کے بارے میں آگاہ کیا اور شرکت کی دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں:

اشنا شاہ کا آئی فون 15 کی قیمت جان کر دلچسپ رد عمل

امیرخان متقی نے ماسکو میں ہونے والی ملاقات کو خطے کے ممالک کے درمیان ہم آہنگی قائم کرنے کے لیے اہم قرار دیا اور روس سے ویزا کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Related Posts