روپے کی قدر سعودی ریال کے مقابلے میں مستحکم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روپے کی قدر سعودی ریال کے مقابلے میں مستحکم
روپے کی قدر سعودی ریال کے مقابلے میں مستحکم

ریاض: سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق ہفتہ سعودی ریال کے ایکسچینج ریٹ میں کمی سامنے آئی ہے۔

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، ریال کی قیمت 5 پیسے کم ہوگئی، بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر گرگئی جبکہ بھارتی روپیہ مستحکم ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے سستا ہوکر 75.98روپے پر آگیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 22.23 روپے پر مستحکم ہے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کی قیمت 3 پویشہ اضافے سے 29.35 ٹکے پر آگیا۔

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ دو دسمبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں کھسک گیا

پاکستان
ویسٹرن یونین: 75 روپے 32 پیسے، فیس: 23 ریال

منی گرام: 75 روپے 16 پیسے، فیس: 23 ریال

ٹیلی منی(اے این بی): 75 روپے 08 پیسے، فیس: 15 ریال

فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 18 پیسے، فیس: 10 ریال

ایس ٹی سی پے: 74 ریال 95 پیسے، فیس: 17.25 ریال

تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 12 پیسے، فیس: 10 ریال

Related Posts