ملک میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی متوقع، 15فروری سے پیٹرول کتنا سستا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Oil prices drop in international market: Will govt cut petroleum rates from June 1?
ONLINE/ FILE PHOTO

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں 2.49 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز بھیجی ہے۔ یہ تجویز اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیش کی گئی ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت مختلف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جا رہی ہے۔

پیٹرول: 2.49 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 254.64 روپے سے کم ہو کر 257.13 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔
ڈیزل: 9.11 روپے کمی کے بعد 267.85 روپے سے کم ہو کر 258.84 روپے فی لیٹر ہو جائے گا۔
مٹی کا تیل: 3.45 روپے کمی کے بعد نئی قیمت مقرر کی جائے گی۔
لائٹ ڈیزل: 5.60 روپے کمی کے ساتھ قیمت میں کمی متوقع ہے۔
حکومت کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں نافذ العمل ہوں گی۔

Related Posts