ایمان علی اور فرحان سعید کی پر کشش تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایمان علی اور فرحان سعید کی پر کشش تصاویر وائرل

لاہور: ماڈل سے اداکارہ بننے والی ایمان علی اور گلوکار سے بنے اداکار فرحان سعید نے اپنی آنے والی فلم ’ٹچ بٹن‘ کے لیے فوٹوشوٹ کے لئے کروایا۔

فلم میں فیروز خان، فرحان سعید، سونیا حسین، اور امام علی مرکزی اداکار کے طور پر دکھائے گئے ہیں۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی ریلیز ہوچکا ہے جبکہ ابھی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

دونوں شخصیات کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے، کیونکہ ان کا حیرت انگیز فوٹو شوٹ وائرل ہواہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farhan Saeed (@farhan_saeed)

تصاویر میں، ایمان علی خوبصورت سرخ رنگ کی ساڑی زیب تن کئے ہوئے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں، دونوں کے فوٹو شوٹ کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Farhan Saeed (@farhan_saeed)

فرحان سعید ایک غیر معمولی گلوکار اور وراسٹائل اداکار ہیں۔ فرحان نے مقبول ڈراموں سونو چندا،پریم گلی،میں کام کرکے اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے تھے۔

ایمان علی پاکستان کی ایک سپر ماڈل اور غیر معمولی اداکارہ ہیں۔ وہ تجربہ کار اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ ایمان علی بلاک بسٹر فلموں میں ”خدا کے لیئے”، ”بول” اور ”ماہِ میر” میں نظر آ چکی ہیں۔

Related Posts