رابی پیرزادہ نے ’حیا بائی یرابی‘ کے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رابی پیرزادہ نے ’حیا بائیرابی‘ کے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیا
رابی پیرزادہ نے ’حیا بائیرابی‘ کے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیا

سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے ’حیا بائی رابی‘ کے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے ’حیا بائی رابی‘ کے نام سے کپڑوں کا ایک برانڈ لانچ کرنے کی خبردی۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’آخرکار مجھے اب ’حیا بائیرابی‘کا پہلا آڈٹ مل گیا۔

سابقہ گلوکارہ نے کہا کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں، میں ’حیا بائیرابی‘کو پاکستان میں اعلیٰ ترین معیار کیساتھ کپڑوں کا بہترین برانڈ بنانے اور رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن میں کام کرنیوالی خواتین کی مدد کرنے کے لیے پر عزم ہوں۔

واضح رہے کہ سابقہ اداکارہ رابی پیرزادہ کا شمار پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ، نغمہ نگار اور ٹیلی ویژن میزبان طور پر ہوتا تھا۔ انہوں نے اچانک شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

Related Posts