بارباڈوس سے تعلق رکھنے والی امریکی گلوکارہ ریحانہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس پر مداحوں نے گلوکارہ اور بوائے فرینڈ ریپر راکی کو مبارکباد دی ہے۔
تفصیلات کےمطابق گلوکارہ ریحانہ نے 7روز قبل امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک بچے کو جنم دیا۔ موسیقی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف جوڑے کا یہ پہلا بچہ ہے۔
برطانوی گلوکار کا دوسرے ننھے مہمان کی آمد پر اظہارِمسرت