سب سے بڑا ذہنی مریض امریکی صدر ہے، گلوکارہ ریحانہ کی امریکی صدر پر شدید تنقید

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاس اینجلس:امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ ریحانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا ذہنی مریض امریکا کا صدر بن گیا ہے۔

گلوکارہ ریحانہ نے ایک مشہور فیشن جریدے کو انٹرویو میں سیاہ فام کی جانب سے کی جانیوالی فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہلاکتوں کے واقعے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے احمقانہ بیان پر مزید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تباہ کن عمل ہے، لوگ قانونی طور پر خریدے گئے جنگی ہتھیاروں سے ہلاک ہورہے ہیں، یہ معمول کی عام بات نہیں اور نہ ہی اسے عام بات تصور کیا جانا چاہیے۔

حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ نے جلد کی رنگت کی بنیاد پرتفریق کی ہے جو کہ لوگوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ریحانہ نے ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ بھی کہا کہ یہ مکمل طور پر ایک نسل پرستانہ عمل ہے ۔

اسی ہتھیار کے ساتھ کسی عرب شخص کو اسی وال مارٹ میں کھڑا کردیں اس پر ٹرمپ بیٹھے نہیں رہیں گے اور اسے عام حالات کی طرح دماغی خلل سے تعبیر نہیں کریں گے، دراصل امریکا کا سب سے بڑا ذہنی مریض امریکا کا صدر بن گیا ہے۔

Related Posts