رفعت مختار سندھ کے نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رفعت مختار سندھ کے نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
رفعت مختار سندھ کے نئے آئی جی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل سندھ پولیس (آئی جی سندھ) تعینات کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ایم ایم نیوز ذرائع کے مطابق پروونشل پولیس آفیسر تعینات کیے گئے رفعت مختار پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے جن کا سندھ پولیس میں تبادلہ کیا گیا ہے۔

غلام نبی میمن جو آئی جی سندھ کے عہدے پر خدمات انجام سر انجام دے رہے تھے ان دنوں چھٹیوں پر عمرے کی ادائیگی کے لیے گئے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے دور میں جے یو آئی کو خاطر میں نہ لائے جانیکا انکشاف

نئے احکامات ملنے تک غلام نبی میمن کواسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Related Posts