سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد، پاکستان کا خیر مقدم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کی حمایت میں قرارداد پیش کی گئی ہے۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

عالمی بینک رواں سال پاکستان کو دو ارب ڈالر دے گا

وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کو مالیاتی مدد اور قرض ادائیگی میں سہولت دی جائے۔

Related Posts