اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کو آئین کی دفعہ 62 ون ایف کے تحت نااہل کروانے کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادیا گیا ہے۔مذکورہ اقدام کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سامنے آیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا اپنے فیصلے میں کہنا تھا کہ عمران خان پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ روز دائر کیے گئے ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کیلئے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا گیا تھا۔
وزیر اعظم کا جنوبی بلوچستان اور جنوبی پنجاب دورے کا فیصلہ