ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 روپے کم ہوکر 171468 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:موٹرسائیکل اسمبلرز کی جانب سے قیمتوں میں 25 ہزار روپے تک کا اضافہ

دوسری جانب گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کے بعد جمعہ کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو ملی، جو 278.46 پر بند ہوا تھا۔

Related Posts