ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

اسلام آباد: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کاروباری روز کے دوران کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 43 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 31.81 پوائنٹس کا اضافہ

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1951 ڈالر برقرار ہے۔

Related Posts