ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات سامنے آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو: آن لائن)

نیشنل پاور گرڈ میں فنی خرابی کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی غائب پنجاب سمیت سندھ بلوچستان اور اسلام آباد کے بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ نیشنل پاور گرڈ انتظامیہ فنی خرابی کی تصدیق کر دی ہے۔

کراچی اور لاہور میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، بفرزون، لیاقت آباد، تین ہٹی، ایف بی ایریا، سرجانی ٹاؤن اختر کالونی، لیاری سمیت کئی علاقوں میں رات گئے بجلی منقطع ہوگئی اور اندھیرا چھا گیا۔

اسی طرح لاہور میں بجلی کی متعدد مین ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں اور بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔

بریک ڈاؤن کے باعث دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں فیصل آباد، گوجرانوالہ، رحیم یارخان، بہاولپور، کوئٹہ اور پشاور میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

Related Posts