راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن پر موٹر سائیکلز چوری کرنے کا الزام ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے 13 موٹر سائیکلز بھی برآمد ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ پولیس نے 3 ملزمان کو شہر کے 2 مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔
منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5ملزمان گرفتار