روی شاستری نے شاہین آفریدی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

روی شاستری نے شاہین آفریدی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی
روی شاستری نے شاہین آفریدی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

ممبئی: بھارتی ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی۔

روی شاستری نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک چیز میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی جسمانی طور پر مکمل فٹ نہیں ہے وہ بہت جلدی واپس آگیا ہے۔

سابق بھارتی کوچ نے کہا ورلڈکپ کے دوران اس پر دباؤ تھا کہ وہ کھیلے، سلیکٹرز سمیت شائقین بھی چاہتے تھے کہ وہ کھیلے لیکن اسے اپنے ردھم میں لوٹنے میں وقت لگے گا۔

مزید پڑھیں:شاہد آفریدی سے متعلق سوال کرنے پر گوتم گمبھیر بھارتی صحافی پربرس پڑے

انہوں نے کہا کہ میں اس ٹورنامنٹ کے ختم ہونے پر شاہین کو کھیل سے ایک طویل بریک لیتے دیکھ رہا ہوں۔شاہین آفریدی سے لگائی جانے والی توقعات بہت زیادہ ہیں۔

Related Posts