رشمیکا مندانہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو، ملزم گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں تامل فلموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ رشمیکا مندانہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانہ کی ڈیپ فیک کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کے بعد آج دہلی پولیس نے ریاست آندھرا پردیش میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

رشمیکا مندانہ کی نومبر 2023 میں نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ان کے مداحوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

رشمیکا مندانہ کے بعد بالی وڈ کی نامور اسٹار کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی بھی ڈیب فیک ویڈیو بنائی گئی تھی۔مداحوں نے نشاندہی کی تھی کہ اصل ویڈیو زارا پٹیل نامی خاتون کی ہے جس پر رشمیکا مندانہ کا چہرہ لگا کر شیئر کیا گیا۔

Related Posts