سوئمنگ پول میں قتل معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ثابت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور کے علاقے شریف پورہ میں سوئمنگ پول میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی سے پوسٹ مارٹم میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 10 سالہ بچی28 اگست کو اپنے بھائی کے ساتھ سوئمنگ پول میں نہانے گئی جس کے بعد اس کی لاش ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے رکشا سوار بہن بھائی قتل

پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے سوئمنگ پول کے مالک کو گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم اب مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اُس سے دو مرتبہ زیادتی کی گئی اور پھر اس غوطہ دے کر قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سےملنےوالےشواہدکوفارنزک ایجنسی بھجوا دیا ہے، رپورٹ میں مزید حقائق کا تعین ہوسکے گا۔

پولیس کے مطابق سوئمنگ پول کا ایک ملازم اسلم فرار ہے جس کی کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے، دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔

Related Posts