کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید
کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

کراچی: شہر قائد میں بد امنی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، گلستان جوہر کے علاقے راشد منہاس روڈ پر فائرنگ کرکے رینجرز اہلکار کو شہید کردیا گیا۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت خالد حسین کے نام سے ہوئی ہے جوکہ رینجرز اہلکار تھا اور رینجرز ہیڈکوارٹرمیں تعینات تھا۔

ذرائع کے مطابق مقتول کو خاندانی دشمنی کی بناء پر قتل کیا گیا، رینجرز اہلکار کے بھائی کو بھی چند سال قبل اندرون سندھ میں قتل کردیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:وزیرآباد حملہ: عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی تبدیل کردی گئی

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق افسوسناک واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

Related Posts