رندھیر کپور نے غلطی سے کرینہ کے دوسرے بیٹے کی پہلی تصویر اپ لوڈ کردی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Kareena’s second baby

کرینہ کپور خان کے والد رندھیر کپور نے انسٹاگرام پر کرینہ کے چھوٹے بیٹے کی تصاویر اپ لوڈ کردی، غلطی کا احساس ہوتے ہی نواسے کی تصویر ڈیلیٹ کردی۔

41 سالہ کرینہ کپور نے فروری میں اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیاتھا، اس سے قبل 2020 میں انہوں نے اگست میں اپنے انسٹاگرام کے ذریعے حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Kareena Kapoor son

کرینہ کپور کے مداح فروری میں پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں تازہ ترین خبروں کے لئے ہمیشہ بے چین رہتے ہیں اوررندھیر کپور کی پوسٹ پر ایک مداح نے فوری اسکرین شاٹ لے لیا اور سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

مزید پڑھیں:کرینہ اورسیف اپنے دوسرے بیٹے کانام فیض علی خان رکھیں گے؟سوشل میڈیا پر بحث جاری

سیف علی خان اور کرینہ کپور اپنے چار سالہ بیٹے تیمور علی خان اور چھوٹے بیٹے کے ساتھ ممبئی میں قیام پذیر ہیں اور حمل کے دوران کرینہ کپور نے فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹ میں حصہ لیا اور مختلف برانڈز کی نمائندگی کرنے کے لئے بھی شوٹنگ کرتی نظر آئیں۔

Related Posts