رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ ریلیز کے ساتھ ہی لیک ہوگئی!

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اینیمل میں رنبیر کپور

بھارتی اداکار رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی ایک سانحہ بھی پیش آگیا ہے۔

اکثر بڑی فلموں کی طرح سندیب ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی میگا تھرلر فلم بھی پائیریسی کا شکار ہوگئی ہے اور بہت سے ویب سائٹس پر اسے آن لائن لیک کردیا گیا ہے۔

رنبیرکپور کی فلم 2023 کی ان فلموں میں سے ایک تھی جس کا شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ فلم کے ٹریلر میں دکھائے جانے والے سینز نے مداحوں کی بے تابی کافی بڑھا دی تھی۔

یکم دسمبر کو بھاتی سینماؤں میں ریلیز ہونے والی فلم میں رنبیرکپور، ساؤتھ کی مشہور اداکارہ رشمیکا مندانہ، بوبی دیول اور انیل کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

تاہم تھیٹرز میں ریلیز ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی بدقسمتی سے یہ فلم بھی پائیریسی کا شکار ہوگئی ہے اور اسے کئی سائٹس پر لیک کردیا گیا ہے۔

ماریہ ملک کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

ان آن لائن ویب سائٹس پر شائقین اس فلم کو مفت میں دیکھ سکتے ہیں اور اسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ فلم کے لیک ہونے کے بعد خدشہ ہے کہ اس کی باکس آفس کماء پر کافی اثر پڑے گا۔

Related Posts