رانا ثناء اللہ کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں، انھیں دماغی علاج کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رانا ثناء اللہ کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں، انھیں دماغی علاج کی ضرورت ہے، فواد چوہدری
رانا ثناء اللہ کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں، انھیں دماغی علاج کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

وزیرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیانات سمجھ سے بالاتر ہیں انھیں دماغی علاج کی ضرورت ہے۔

وزیرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آج وزیرآباد سے ہمارا پروگرام شروع ہوگا، پیر سے ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مضحکہ خیز شرائط رکھی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے شرط عائد کی گئی ہے کہ اسٹیج پر 12 لوگ ہوں گے اور وہ بھی انتظامیہ طے کرے گی، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مضحکہ خیز شرائط رکھی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ارشد شریف تو شہید ہوچکا مجھے کیوں چھوڑدیا؟ اعظم سواتی

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ لیکن عمران خان کا لانگ مارچ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو مچھ جیل میں رکھیں گے، حیرت یہ ہے کہ کرپٹ، دہری شہریت والے عمران خان کے خلاف ہوگئے ہیں۔

Related Posts