احد رضا میر کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے رمشا خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

احد رضا میر کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے رمشا خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
احد رضا میر کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے رمشا خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دلکش اداکارہ رمشا خان کو احد رضا میر کی تعریف کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

رمشا خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ احد رضا میر بہت اچھے انسان اور اداکار ہیں، جن کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل ہم تم میں احد رضا میر کے ساتھ پہلی مرتبہ کام کیا لیکن یہ تجربہ بہت اچھا رہا۔

واضح رہے کہ رمشا خان کے اِس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد انھیں تنقیدی نگاہوں سے دیکھ رہی ہے، اُن میں سے اکثریت کا کہنا ہے کہ اگر وہ شریف آدمی ہوتے تو اِس طرح سے سجل علی کو نہیں چھوڑتے۔

یہ بھی پڑھیں:

سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی، اداکارہ نے خاموشی توڑدی

سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ نے دعویٰ کیا کہ جلد انڈسٹری میں ایک نیا جوڑا سامنے آنے والا ہے جبکہ کچھ نے کہا کہ وہ اور احد رضا میر ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں ۔

مزید برآں سوشل میڈیا صارفین میں سے کچھ نے کہا کہ سجل علی سے احد رضا میرکی علیحدگی کی وجہ رمشاخان ہیں۔

Related Posts