مکی آرتھر کی واپسی پر رمیز راجہ کی شدید تنقید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹیم کا کمبی نیشن بہت زبردست ہے، یہ ورلڈکپ جیت سکتی ہے، رمیز راجہ
ٹیم کا کمبی نیشن بہت زبردست ہے، یہ ورلڈکپ جیت سکتی ہے، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے مکی آرتھر کی پاکستان مینز ٹیم کے ڈائریکٹر کے تقرری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سابق چیئرمین نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک کوچ کو واپس لایا جو بظاہر اپنی کاؤنٹی ملازمت اور پاکستان کرکٹ کے درمیان کوئی فرق محسوس نہیں کرتا، ایسا فیصلہ گاؤں کے سرکس میں جوکر کی طرح ہے۔

یہ پہلا وقع نہیں جب سابق چیئرمین رمیز راجا نے نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو وہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ تنقید کے نشتر چلاچکے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دور میں انہیں ہٹا کر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو عہدہ سونپا گیا تھا، رمیز راجہ کو سال 2021ء میں عمران خان نے چیئرمین پی سی بی بنایا تھا۔

مزید پڑھیں:افتخار احمد نے ساتھیوں کے عیدی مانگنے پر کیا جواب دیا؟

واضح رہے کہ مکی آرتھر نے 2016ء سے 2019ء تک پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک رہے تھے، اس دوران انہوں نے ٹیسٹ میں پاکستان کو پہلی پوزیشن جبکہ آئی سی سی چیمئینز ٹرافی جتوائی تھی۔

Related Posts