راحت فتح علی خان کا گانا”ضروری تھا“ نے کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راحت فتح علی خان کا ”ضروری تھا“ نے کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
راحت فتح علی خان کا ”ضروری تھا“ نے کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی کا گانا”ضروری تھا نا“ نے ایک اور سنگ میل عبور کرکے کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول راحت فتح علی خان کے گانے کو یوٹیوب پر اب تک ایک ارب سے زائد بار سنا جا چکا ہے۔جو ایک سننے والوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔

گلوکارمشہور و معروف کار راحت فتح علی خان کا گانا ”محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا“ 6 سال قبل ریلیز کیا گیا تھا لیکن گانا ریلیز کے بعد سے اب تک مقبولیت کے نت نئے ریکارڈز قائم کر رہا ہے۔

8 جون 2014 کو یوٹیوب پر ریلیز ہونے والے گانے کا میوزک پاکستانی موسیقار ساحر علی بگا نے ترتیب دیا تھا۔اس خوبصورت گانے میں راحت فتح علی خان کے ساتھ گوہر خان، کوشال ٹنڈن اور ایلی اورم نظر آئے۔اس کے علاوہ بھی راحت فتح علی خان کے کئی ریکارڈ کامیابیاں حاصل کرچکے ہیں۔

Related Posts