یونیورسٹیوں میں قرآنِ مجید اُردو ترجمے کے ساتھ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔گورنر پنجاب

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انگلش ٹیم نہیں آئی تو قیاقت نہیں آگئی رونا دھونا بند ہونا چاہیے، گورنر پنجاب
انگلش ٹیم نہیں آئی تو قیاقت نہیں آگئی رونا دھونا بند ہونا چاہیے، گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں میں قرآنِ مجید کو اُردو ترجمے کے ساتھ لازمی مضمون کی حیثیت دے دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں قرآن کی اُردو ترجمے کے ساتھ تعلیم کا خواب تعبیر اختیار کر چکا ہے جو اب ہماری یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون ہوگا۔

پیغام میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ قرآنِ مجید کے لازمی مضمون کو پاس کیے بغیر ڈگری نہیں ملے گی جبکہ قرآن کی تعلیم ہی ہماری ترقی کی ضامن ہے۔ انہوں نے علامہ اقبال کا یہ شعر بھی شیئر کیا:

قرآن میں ہو غوطہ زن اے مردِ مسلمان

اللہ کرے تجھ کو عطا جدتِ کردار

https://twitter.com/ChMSarwar/status/1272077108039352320

Related Posts