کوٹا مکمل، حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پاکستان آبزرور

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے، کل تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔

بشار الاسد کس طرح شام کی دولت سمیٹ کر روس منتقل کرتا رہا، ہوشربا تفصیلات

ترجمان نے بتایا کہ حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع ہو گی، بینکوں کو آن لائن پورٹل پر درخواستیں فوری پراسیس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2025 کے لئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز گذشتہ ماہ 18 نومبر سے کیا گیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ حج درخواست جمع کرانے کے لیے پاسپورٹ 6 دسمبر 2025 تک کارآمد ہونا لازمی ہے جبکہ پہلی مرتبہ درخواست دینے والوں کو ریگولر اسکیم میں ترجیح دی جائے گی۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ برس حج اخراجات کا تخمینہ 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے تک لگایا گیا ہے۔

Related Posts