گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کا سہرا وزیراعظم کے سر ہے،عبدالعلیم خان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کا سہرا وزیراعظم کے سرہے،عبدالعلیم خان
گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کا سہرا وزیراعظم کے سرہے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور پنجاب کے وزیرِ خوراک عبدالعلیم خان کہتے ہیں کہ گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کا کریڈٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو جاتا ہے۔

یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا وژن کسانوں کو گندم کا زیادہ سے زیادہ معاوضہ دلانا ہے۔

عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کسانوں کیلئے خوش آئند ہو گا۔ وزیرِخوراک پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت 1650 سے بڑھا کر 1800 روپے فی من کی جا رہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کی قیمت میں تیسرے روز بھی اضافہ، 1.95 روپے فی یونٹ مہنگی

Related Posts