لاہور: صوبائی کابینہ میں اضافے کا امکان سامنے آگیا، پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کابینہ تاحال نامکمل ہے۔ بہت سی اہم وزارتوں کے سربراہان نے تاحال حلف نہیں اٹھایا۔ پنجاب کابینہ میں کم و بیش 25 مزید وزراء کی حلف برداری کا امکان ہے۔
موجودہ بجٹ کو آئی ایم ایف نہیں مانے گا،عمران خان