پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10لاکھ روپے دیگی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10لاکھ روپے دیگی
پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10لاکھ روپے دیگی

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے بڑا اعلا ن کردیا گیا، سیلاب کی نظر ہونے والے افراد کے ورثاء کو پنجاب حکومت کی جانب سے 10،10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے گھروں کی مرمت کیلئے ایک سے 2لاکھ روپے دیئے جارہے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت الزام لگاتی ہے عمران خان سیلاب زدگان کا نہیں سوچتے، عمران خان جب ٹیلی تھون کرتا ہے تو یہ لوگ مسائل پیدا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:سندھ حکومت نے مریضوں کیلئے ساڑھے 7 لاکھ روپے کے کھانے کو 66 لاکھ کا بنادیا

اُنہوں نے کہا کہ سیٹلایٹ کی مدد سے سیلاب زدہ علاقوں کی تصاویر لی جارہی ہیں،سیلاب زدگان نیب زدگان پر اعتماد نہیں کرتے، عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں، اس لیے ان کو عطیات دیتے ہیں۔

Related Posts